نائٹ جرنلزم ایوارڈ شرمین عبید چنائے کے نام

Your browser doesn’t support HTML5

دو مرتبہ آسکر ایوارڈ جیتنے والی پاکستانی ڈاکومنٹری فلم میکر شرمین عبید چنائے نے International Center for Journalists کا Knight Journalism Award اپنے نام کیا ہے۔ یہ بین الاقوامی اعزاز بے مثال لگن اور ہمت کا مظاہرہ کرنے والے صحافیوں کو دیا جاتا ہے۔ مزید تفصیلات وردا خلیل سے۔