شرمین عبید چنائے کے لیے ایک اور اعزاز

Your browser doesn’t support HTML5

گھریلو تشدد کی شکار خواتین کی مدد والی تنظیم سکھی فار ایشین ویمن نے نیو یارک میں پاکستان کی نامور ڈاکومنٹری فلم میکر شرمین عبید چنائے اور بھارت میں ٹیکنالوجی کمپنی آئی بی ایم کے شعبہ مارکٹنگ کی سربراہ رشمی چیٹرجی کو اعزازات سے نوازا۔