پاکستانی خواتین کا ٹیکنالوجی سے پیار

Your browser doesn’t support HTML5

عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ میتھس اور ٹیکنالوجی کے مضامین میں خواتین کو دلچسپی نہیں ہوتی۔ لیکن، یہ پر جوش طالبات ان ہی مضامین میں دلچسپی کی بنیاد پر کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن میں منعقدہ مقابلے میں شریک ہوئیں، جس کا نام تھا ’شی لوز ٹیک‘۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں