سیتلا مائی کا مندر

Your browser doesn’t support HTML5

‎‫لاہور میں قائم سیتلامائی کا مندر 1947 تک چیچک سے نجات پانے والوں کا مرکز رہا۔ اور قیام پاکستان کے بعد دہلی، سہارنپور، انبالہ اور امرتسر سے آئے مہاجرین کے لئے سر چھپانے کا ٹھکانہ بن گیا۔ متروکہ وقف املاک بورڈ نے 1960 میں اپنے قیام کے بعد اسے تحویل میں لیا تھا۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔