بیمار اور بوڑھے خواجہ سراؤں کے لیے شیلٹر ہوم

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ٹرانسجنڈر افراد کو معاشرہ تو کیا ان کا اپنا خاندان بھی عام طور پر قبول نہیں کرتا۔ اب پاکستان میں پہلی مرتبہ ان کے لئے ایک سینئر ہوم تعمیر کیا گیا ہے جہاں اپنے خاندان سے الگ رہنے پر مجبور ٹرانسجنڈر افراد کو بڑھتی عمر میں سہارا مل رہا ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔