سانحہ شکارپور کےخلاف کراچی میں دھرنا

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ کے شہر شکارپور میں امام بارگاہ میں ہونے والے بم دھماکے میں جانی نقصان کے خلاف مجلسِ وحدت المسلمین اور سانحۂ شکار پور شہدا کمیٹی کی جانب سے احتجاجی دھرنا کراچی میں جاری ہے۔ دھرنے میں بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا شریک ہیں