کیا شیریں فرہاد کی آخری آرام گاہ بلوچستان میں ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

فرہاد نے شیریں کی محبت میں پہاڑ سے دودھ کی نہر نکالنے کا بیڑہ اٹھایا تھا۔ کیا وہ صوبہ بلوچستان تک آیا تھا؟ ضلع آواران اورلسبیلہ کی سرحد اور پہاڑی لک پاس کے قریب ایک مزار واقع ہے۔ مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ شیریں فرہاد کی قبریں ہیں۔ مزید جاننے کے لئے چلتے ہیں مرتضیٰ زہری کے ساتھ۔