کھٹمنڈو کے مندر میں ہندووں کا شیواراتری تہوار

نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ہندووں کے مذہبی تہوارشیوراتری میں شریک ایک مذہبی پیشوا

نیپال میں ہندووں کے مذہبی تہوار میں اپنے خدا شیوا کی ہندو یاتری پوجا کرتے ہیں اور آگ جلاکر کوئلے کی راکھ جسم پر ملتے ہیں

کھٹمنڈو میں قائم پشوپتیناتھ مندر میں ہندو بھجن گارہے ہیں

کھٹمنڈو میں قائم پشوپتیناتھ مندر میں ایک ہندو شخص آسن کررہاہے

شیوراتری تہوار میں شریک ایک ہندو مذہبی پیشوا

تہوار میں شریک ایک شخص اہنے جسم پر راکھ مل رہا ہے

نیپال کے اس مندر میں بھارت سمیت کھٹمنڈو کے ہندو مذہبی پیشوا شرکت کرتے ہیں