لاہور کا مہاجر آباد،عید کی تیاریوں کا مرکز کیسے ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں رمضان اور عید پر نئے کپڑوں اور جوتوں کی طلب بڑھ جاتی ہے۔ لاہور کا علاقہ مہاجر آباد خواتین اور بچوں کے جوتے بنانے کے لیے مشہور ہے۔ ان دنوں یہاں ملک بھر سے دکان دار آئے ہوئے ہیں جو عید سے قبل خریداروں کی ضرورت پوری کرنے کے لیے جوتے لے جا رہے ہیں۔ ضیاء الرحمن کی رپورٹ۔