دہلی کے مسلمان قبرستانوں میں دو گز زمین ملنا بھی مشکل

Your browser doesn’t support HTML5

دہلی میں اس وقت تقریبا 29000 قبروں کی جگہ بچی ہے جبکہ ہر سال تقریبا 13000 لوگ وفات پاتے ہیں۔ دہلی کی اقلیتیوں کے کمیشن کے مطابق اگر صورت حال یہی رہی تو دہلی کے مسلمان واقعی دو گز زمین کو ترستے رہ جایئں گے۔ مزید نئی دہلی سے رتول جوشی کی اس رپورٹ میں۔