مسعود اظہر کے خلاف بات چیت رکوانے کا مقصد پاکستان کو کاروائی کے لئے وقت دینا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

چین نے کالعدم تنظیم جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی کوشش کو سلامتی کونسل میں چوتھی دفعہ بھی روک دیا، تکنیکی طور پر مسعود اظہر کے خلاف بات چیت رکوا کر چین نے پاکستان کو وقت دیا ہے کہ وہ خود کوئى کارروائى کر سکے۔ تجزیہ کار شجاع نواز کی رائے۔