افغانستان کی تعمیر نو میں وسائل کا ضیاع

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں تعمیر نو کے منصوبوں کی نگرانی کرنے والے امریکی ادارے سیگار کے سربراہ جان سپکو کے مطابق افغان جنگ میں کامیابی سے متعلق جھوٹ بولنے کے لئے امریکی عہدے داروں اور فوجی کمانڈروں کے لئے مراعات مقرر تھیں۔ انہوں نے قانون سازوں کے سامنے اس بارے میں شہادتیں پیش کیں۔