سکھ برادری کو پنجاب میں اپنی شادی رجسٹر کرانے کا حق مل گیا

Your browser doesn’t support HTML5

سکھ مذہب سے تعلق رکھنے والے بہت سے پاکستانیوں کے لئے اپنی شادی کو رجسٹر کرانا ممکن نہیں۔ پنجاب وہ واحد صوبہ ہے جہاں سکھ کمیونٹی کو یہ حق حاصل ہوا ہے۔ باقی علاقوں میں بسنے والے سکھ اب بھی اس بنیادی حق سے محروم ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں۔