نیویارک رضاکارانہ پولیس فورس میں دستار پہننے والی سکھ خاتون اہلکار

Your browser doesn’t support HTML5

آئیے ملتے ہیں گرسوچ کور سے۔ نیویارک کی رضاکارانہ پولیس فورس کی پہلی ایسی سکھ خاتون اہلکار جو دستار پہن کر ڈیوٹی کرے گی۔ دستار عام طور پر سکھ مرد پہنتے ہیں تو گرسوچ نے عام امریکی اور سکھ ثقافت سے ہٹ کر کچھ کرنے کا فیصلہ کیوں کیا، جانتے ہیں انشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔