کیا دوسرے ممالک کے شہری امریکہ آ کر علاج کرا سکتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

'سمپلی امریکہ' وائس آف امریکہ کی اردو سروس کا ایک ایسا سلسلہ ہے جس میں امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق پاکستانی سوالات پوچھتے ہیں اور وی او اے ان تک جواب پہنچاتا ہے۔ آج کے سوالات امریکہ میں صحت کے نظام اور دوسرے ممالک سے یہاں آ کر علاج کرانے کے بارے میں ہیں جن کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔