کیا امریکی صدر کے اختیارات کی کوئی حد ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ سپر پاور ہے، لیکن کیا امریکہ کے صدر کے اختیارات لا محدود ہیں یا ان کی بھی کوئی حد ہے۔ ان سوالات کے جواب لے کر آئی ہیں فائزہ بخاری اس ہفتے کے سمپلی امریکہ میں۔