جزیرہ نما سینائی کی مسجد پر عسکریت پسندوں کا حملہ

Your browser doesn’t support HTML5

عسکریت پسندوں نے الروضہ مسجد میں دھماکہ کرنے کے بعد عمارت کے اندر جمعے کی نماز میں مشغول نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی تھی، جبکہ ایک حملہ آور نے مسجد سے باہر جانے کا راستہ تباہ شدہ گاڑی سے بند کر رکھا تھا۔ حملے کے نتیجے میں لگ بھگ 300 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔