سندھ لٹریچر فیسٹیول

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں پہلی بار سندھ لٹریچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس کے ذریعے سندھی ادب اور ثقافت کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنے کی ایک کامیاب کوشش کی گئی۔ تفصیلات جانئے کراچی سے سعود ظفر کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔