سندھ میں اجرک بنانے والے مزدور مالی مشکلات کا شکار

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ میں ہاتھ سے اجرک بنانے کا فن زوال کا شکار ہے۔ سکھر میں اجرک کے تقریبا تمام کارخانے بند ہو چکے ہیں جس سے یومیہ کام کرنے والے مزدوروں کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔