سندھ وائلڈ لائف نے ڈیڑھ سو نایاب کچھوے برآمد کر لیے

Your browser doesn’t support HTML5

اسمگل کرنے کے لیے رکھے گئے نایاب نسل کے ان 151 کچھوؤں کی عمریں ایک سے دو ماہ ہیں۔ ان میں خشکی، نہری اور سمندر میں رہنے والے کچھوے شامل ہیں۔ کچھوے سمندری آلودگی کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ وائلڈ لائف پکڑے جانے والے کچھوؤں کو دوبارہ دریائے سندھ میں چھوڑ دیتا ہے۔