سندھی زبان پر عالمی کانفرنس اور ثقافتی میلہ

سندھ کے روایتی انداز ، مردوں کے ملبوسات اور رنگوں کی ایک جھلک

کھڈی پر کپڑے بنتی ایک خاتون

روایتی لکڑی پر روایتی انداز کی دستکاری

سندھی ملبوسات کی فروخت

روایتی انداز کے کچھ برتن

ثقافتی میلے میں شریک دو خواتین

قدیم سندھی ثقافت کے ملبوسات کے کچھ اور انداز

مٹی کے برتن ، تھر کے روایتی گھروں کا ڈیزائن بھی اسی طرح کا ہوتا ہے

سندھ کے دیہی علاقوں میں واقع گھر کچھ اسی انداز کے ہوتے ہیں

چرخہ کاتنے کا ایک انداز

کچھ اور کھلونے برتن اور دیگر سامان

لوک فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے

روایتی ساز

سندھ کا ایک اور فنکار ، مظاہرے میں مصروف

ثقافتی میلے میں آنے والی خواتین و مرد