سنگاپور، ایشیا کا دروازہ بھی کہلاتا ہے

سنگاپور کی بندرگاہوں کا شمار دنیا کی مصروف ترین بندرگاہوں میں ہوتا ہے

بندر گاہ پر کئی جہاز لنگر انداز ہوئے نظر آ رہے ہیں

سنگاپور کی بندرگاہیں تقریباً 120 ملکوں کے چھ سو سے زائد بندرگاہوں سے منسلک ہیں

سنگاپور کو ایشیا میں داخل ہونے کا دروازہ بھی تصور کیا جاتا ہے

بحری جہاز پر ایک شخص کام کرتے ہوئے۔

انتظامیہ اپنی ان پورٹس کو مزید وسعت دینے کا منصوبہ رکھتی ہے

بندر گاہ کے قریب بچے کھیل کود رہے ہیں

ماہی گیر مچھلی کا شکار کرنے جا رہے ہیں

ایک ماہی گیر آئل ریفائینریز کے سامنے سے گزر رہا ہے

Rev. Arthur Prioleau holds a sign during a protest at city hall in North Charleston, South Carolina, USA, after shooting death of Walter Scott. Scott was killed by a North Charleston police officer after a traffic stop on April 3.