بشام میں چینی قافلے پر حملے کے بعد اب کیا صورتِ حال ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر ہونے والے حملے کے بعد وہاں اب کیا صورتِ حال ہے؟ بشام سے بتا رہے ہیں احسان محمد خان۔