حکمران اتحاد پی ڈی ایم نے کیا کھویا کیا پایا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی حکومت کو تقریباً آٹھ ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ اس دوران انہیں کئی چیلنجز کا سامنا رہا۔ پی ڈی ایم نے سیاسی طور پر کیا کھویا اور کیا پایا؟ جانیے گیتی آرا انیس کی اس رپورٹ میں۔