ترکی میں تاریخی عمارت ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل

Your browser doesn’t support HTML5

ترکی میں حکام نے ایک ڈیم پراجیکٹ سے متاثر ہونے سے بچانے کے لیے 1600 میٹرک ٹن وزنی حسن کیف حمام کی جگہ کو تبدیل کر دیا۔ الیسو ڈیم پراجیکٹ کی وجہ سے حسن کیف حمام کا زیادہ تر علاقہ سیلاب اور زیرِ زمین پانی کی وجہ سے اگلے چند برسوں میں خطرے میں آجاتا۔