اسکیٹ بورڈنگ لڑکیوں میں بھی مقبول

Your browser doesn’t support HTML5

اسکیٹ بورڈنگ کبھی گلی محلوں کا کھیل تھا لیکن آج قومی اور بین الاقوامی سطح پر اس کے مقابلے ہوتے ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس کھیل میں ایک اور تبدیلی بھی آئی ہے۔ وہ یہ کہ اسکیٹ بورڈنگ جو کبھی صرف لڑکوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا، اب لڑکیاں بھی اس میں اپنا نام بنا رہی ہیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔