'صحافتی اداروں کو صحافیوں کی سیکیورٹی کا میکنزم بنانا چاہیے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں صحافیوں کی اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران حفاظت پر بہت سے سوالات اٹھاےٴ جاتے ہیں۔ دنیا بھر میں صحافتی اداروں کی طرف سے صحافیوں کی آگہی کے لیے سیکیورٹی سمیت مختلف قسم کے تربیتی سیمینار کروائے جاتے ہیں۔ کیا پاکستان میں بھی ایسا ہونا چاہئیے؟ جانتے ہیں گیتی آرا انیس اورغلام مصطفی سے۔