اٹلانٹا کے بوٹینیکل گارڈن کا منفرد 'سلوتھ روبوٹ'

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کے مختلف ملکوں میں سائنس دان روبوٹس کو مؤثر بنانے کے لیے ان کی رفتار بڑھانے پر کام کر رہے ہیں۔ مگر امریکہ میں جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کا ایک ایسا روبوٹ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جو بہت ہی سست ہے۔ سلوتھ نامی اس روبوٹ کو اٹلانٹا کے بوٹینیکل گارڈن میں کام کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔