لاہور میں فروری میں بھی دھند کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کہا جاتا ہے کہ پنجاب میں موسمِ بہار کی آمد فروری میں ہوتی ہے۔ البتہ رواں برس لاہور سے دُھند چھٹنے کا نام نہیں لے رہی۔ شہر کے باسی صبح اور شام کے اوقات میں دُھندلے موسم میں ٹھنڈ کے رُخصت ہونے کا انتظار کر رہے ہیں اور یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ فروری میں دُھند کا کیا کام۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔