تمباکو نوشی ایک خاموش قاتل

میز پر سگرٹوں کے استعمال شدہ ٹکڑے ایش ٹرے بھرنے کے باعث نیچے گرے ہوئے ہیں اور ساتھ ہی ایک شخص اپنی سگرٹ کی ایش بھری ہوئی ایش ٹرے میں جھاڑ رہا ہے۔

جاپان ٹوبیکو کے مالک ہیروشی کیمیورا ایک انٹرویو کے دوران سگریٹ پیتے ہوئے۔

ایک بلغاروی ایتھینک ترکش عورت تمباکو کے پتے جمع کرتے ہوئے۔ بلغاریہ تمباکو کی پیداوار میں مشہور ملک ہے

شمالی برطانیہ کے ایک شاپنگ سینٹر کی دیوار میں لگے ایک ایش ٹرے سے استعمال شدہ سگرٹوں کے ٹکرے باہر نکل رہے ہیں

چین میں ایک ملازم کام کے وقفے کے دوران سگریٹ پیتے ہوئے۔

دو خواتین تمباکو نوشی کرنے کے لیے بنائے گئے خاض کمرے میں بیٹھ کر تمباکو نوشی میں مصروف ہیں۔

ایک شخص سگریٹ کو آگ دیکھاتے ہوئے

ایک خاتوں اپنے بیٹے کے ساتھ راستے سے گزرتے ہوئے اور ساتھ ہی سگریٹ پینا منع ہے کا نشان آویزاں ہے

سگریٹ بنانے والی فیکٹری میں تمباکو کو کاغذ میں رول کرتے ہوے ملازمین۔