شمالی الجیریا کے صحرا میں برف باری

Your browser doesn’t support HTML5

شمالی الجیریا کے علاقے ’این سفرہ‘ کے رہائشیوں نے اتوار کے دن صحرا میں برف کو خوش آمدید کہا۔ ’سحارا‘ دنیا کا سب سے گرم صحرا ہے۔ ایک غیر متوقع برفانی موسم نے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے ریت کے کچھ حصے برف میں ڈھک گئے۔