دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کے مناظر

براعظم یورپ سمیت دنیا کے مختلف ممالک شدید برفباری اور سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔

یونان میں ایک شخص شدید برفباری کے دوران سائیکل چلانے میں مصروف ہے۔
 

سربیا میں ہونے والی برفباری نے یہاں پہنچنے والے تارکین وطن کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

ترکی میں گذشتہ تین روز سے جاری شدید برفباری نے معمولاتِ زندگی کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

بھارت کے زیرِ اتنظام کمشیر میں برفباری کے بعد کے دلفریب منظر۔

پورٹ لینڈ میں شدید برفباری کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔

امریکہ میں بھی شدید برفباری اور تیز سرد ہواؤں کی وجہ سے لوگوں کے معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہوئے۔

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں برفباری کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔