افریقی فٹ بالرز کی اسمگلنگ

Your browser doesn’t support HTML5

روس میں ان دنوں جاری ورلڈ کپ مقابلوں میں جہاں ایک جانب چوٹی کے کھلاڑی نام کمانے کی کوشش میں ہیں تو دوسری جانب کچھ نوجوان افریقی کھلاڑی جنہیں منافع بخش کانٹریکٹس کا لالچ دے کر یہاں لایا گیا کہتے ہیں کہ میدان میں اترنے کے ان کے خواب چکنا چور ہو گئے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔