پاکستانی بلاگر محمد بلال کے قتل پر سوشل میڈیا کیا کہہ رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گزشتہ چار دنوں میں اسلام آباد میں ایک بلاگر محمد بلال اور حیدرآباد میں ایک صحافی الیاس وارثی کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ وجوہات سامنے آنا باقی ہیں لیکن ان واقعات سے ایک بار پھر پاکستان میں آزادی اظہار رائے کی صورت حال پر سوال اٹھ رہے ہیں۔