پاکستان میں انتخابی مہم کی بدلتی ہوئی صورت حال

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کے لئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ ان انتخابات میں سوشل میڈیا کا کردار انتہائی اہم ہے۔ اُمیدوار روایتی طریقوں کی نسبت اس بار سوشل میڈیا کا سہارہ لے رہے ہیں۔ لیکن اس سے پرنٹنگ پریس پر بھی اثرات مرتب ہو رہے ہیں؟ اس بارے دیکھیں پشاور سے عمر فاروق کی یہ رپورٹ۔