بچوں میں سوشل میڈیا کے استعمال کے نقصانات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ اور یورپ میں ریسرچرز کا کہنا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں میں سوشل میڈیا کا استعمال اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ اس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ نظر آ رہے ہیں۔ بچوں کو ممکنہ نقصان سے بچانے کیلئے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں اور والدین کی کیا زمہ داریاں ہیں، آئیے دیکھتے ہیں: