بھارت؛ مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلنے والا دنیا کا واحد ائیر پورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

برف تیزی سے پگھلنے کی ایک وجہ فضائی آلودگی ہے۔ اس مسئلے کا ایک حل ہے روایتی ایندھن کے بجائے شمسی توانائی کا استعمال۔ بھارت کی جنوبی ریاست کیرلا کے شہر کوچی کے ایئر پورٹ پر مکمل طور پر شمسی توانائی سے چلایا جا رہا ہے اور 2018 میں اقوام متحدہ کے چیمپین ارتھ ایوارڈ کا حقدار بنا۔ مزید اس رپورٹ میں۔