موغادیشو میں بم دھماکے

Your browser doesn’t support HTML5

صومالیہ کے شہر موغا دیشو میں بدھ کو ہونے والے دو بم دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم الشباب نے قبول کر لی ہے۔