اپنی بندوقوں کو ضائع کرنے کی مہم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں ہونے والی حالیہ فائرنگ سے 17 ہلاکتوں کے بعد امریکہ میں کچھ ہتھیاروں کے شوقین افراد نے اپنی بندوقیں بجلی کی آری سے کاٹ کر ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر ONELESS# کے Hashtag کے ساتھ پوسٹ کرنا شروع کر دیں۔