جنوب ایشیائی ممالک کی خواتین کا فٹ بال ٹورنامنٹ

جمعرات کو افغانستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کھیلا گیا۔

افغانستان نے میچ میں پہلا گول کر کے برتری حاصل کی لیکن یہ زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی۔

بنگلہ دیش ٹیم کے اسکواڈ میں شامل خواتین کھلاڑی

افغان خواتین کے اسکواڈ میں شامل کھلاڑی اپنی ٹیم کو کھیلتا دیکھ رہی ہیں۔

جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان کی خواتین کا فٹبال جیسے کھیل میں حصہ لینا ایک خوشگوار امر ہے۔

صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے لیے انڈیانا میں ہونے والے پرائمری انتخابات میں ریپبلکن ڈونلڈ ٹرمپ سبقت لے گئے ہیں۔

دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے خلاف معیاری کھیل پیش کیا۔

افغانستان کی خواتین فٹبال ٹیم بنگلہ دیش کے مقابلے میں نئی ہے۔

میچ کے دوران حریف کھلاڑی گیند قابو کرنے کے کوشش کر رہی ہیں۔

پاکستان میں ایسے مقابلوں کا انعقاد فٹبال کے کھیل کے فروغ میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔