کھچڑی بنانے کا عالمی ریکارڈ

Your browser doesn’t support HTML5

کھچڑی دہلی کے دسترخوانوں سے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں آگئی ہے۔ دہلی میں 30 باورچیوں نے تقریبا ایک ٹن کھچڑی بنا کر ایک عالمی ریکارڈ جو قائم کیا ہے۔ کھچڑی کی اتنی اہمیت؟ تفصیلات رتول جوشی سے۔