جنوبی فلوریڈا کے ہائی اسکولوں کے طلباء کا واک آؤٹ

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے مارجوری سٹونمن ڈگلس ہائی اسکول میں ہونے والی شوٹنگ میں 17 افراد کی ہلاکت کے واقعے پر بدھ کے روز جنوبی فلوریڈا کے ہائی اسکولوں کے طلباء اور عملے کے ارکان نے بندوقوں کے کنٹرول اور "Never Again" تحریک کے لیے واک آؤٹ کیا۔