امریکی ریاست یوٹاہ میں ونٹر اولمپکس کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی کوریا کے ونٹر اولمپکس کے لئے بہت سے امریکی ایتھلیٹس نے تیاری کی امریکہ کی شمال مشرقی ریاست یوٹاہ کے شہر سالٹ لیک سٹی میں۔ اس شہر میں کھلاڑیوں کے لئے بین الاقوامی میعار کی تربیتی سہولتیں موجود ہیں کیونکہ سالٹ لیک سٹی 2002 کے ونٹر اولمپکس کی میزبانی بھی کر چکا ہے۔