جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں ہاتھا پائی

Your browser doesn’t support HTML5

جنوبی کوریا کے صدر جیکب زوما جب تقریر کی تیاری کر رہے تھے تو پارلیمنٹ میں یہ جھگڑا شروع ہوا۔ ہزب مخالف کی جماعت اکنامک فریڈم فائیٹر (ای ایف ایف) صدر زوما کو خطاب نہیں کرنے دے رہی تھی۔ سفید شرٹس میں ملبوس سکیورٹی اہلکاروں کو بلایا گیا تاکہ وہ سرخ لباس پہنے حزب مخالف کے قانون سازوں کو باہر نکالیں۔