گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی باکسنگ چمپئن بن گئی

Your browser doesn’t support HTML5

سپین سے تعلق رکھنے والی ایک باہمت باکسنگ چمپئن جنہیں دورانِ حمل گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ لیکن آج وہ 2 بچوں کی ماں ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے شہر کی کونسل کی رکن ہیں۔ اور باکسنگ رنگ میں اپنے حریفوں کے علاوہ خواتین کے حقوق کی مخالفت کرنے والوں کو بھی مات دینے کی خواہشمند ہیں۔ فائزہ بخاری کی رپورٹ۔