نابینا افراد کا اسپورٹس کیمپ

نابینا لڑکی ٹیچر کی مدد سے کرتب دیکھ رہی ہے

دو نابینا لڑکیاں بال سے کھیلتے ہوئے

دو نارمل لڑکے نابینا نوجوان کو کرتب کرنا سکھا رہے ہیں

نابینا لڑکا باسکٹ بال گیم سیکھ رہا ہے

نابینا لڑکی سوئمنگ کیلئے جمپنگ بورڈ پر

نابینا اسپورٹس کیمپ میں انٹسٹرکٹر نابینا نوجوان کو تیرنا سکھاتے ہوئے

اسپورٹس کیمپ کے دوران ایک نابینا لڑکی موبائل چلانا سیکھ رہی ہے