دنیا میں آمد بہار کے رنگ

موسم بہار میں پھولوں کے کھلتے نئے رنگ۔

موسم بہار میں تتلی بھی اپنے قدرتی خوبصورت رنگ کا احساس دلاتی ہے۔

ایک بچہ پھولوں سے کھیل رہا ہے۔

پھول نہ صرف ماحول کو دلکش بنا رہے ہیں بلکہ لوگوں کے لیے تازگی کا ایک پیغام بھی سمیٹے ہوئے ہیں۔

پھول پیار، امن اور محبت کا پیغام دیتے ہیں۔

رنگ برنگے خوبصورت کھلتے پھول موسم بہار کی آمد کا پتا دے رہے ہیں۔

مختلف ملکوں میں کھلتی کونپلیں ان دنوں لوگوں کی توجہ کا خاص مرکز ہیں۔

موسم بہار میں پیرہن بدلتے اشجار کا ایک دلکش منطر۔