سری لنکا: حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ملک بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تدفین کا آغاز بھی ہو گیا ہے۔ شرکت کرنے والوں میں سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا بھی شامل تھے۔