سری لنکا: سمندر میں بہتے ہاتھی کو بچا لیا گیا

Your browser doesn’t support HTML5

یہ ہاتھی سمندر کی تیز موجوں کے زور سے ساحل سے دور بہتا جارہا تھا۔ سب سے پہلے، گشت پر مامور ایک کشتی پر سوار ایک ملاح نے اس بے سہارا ہاتھی کو دیکھا، جسے بچانے کی کارروائی میں سری لنکا کی بحریہ کے ملاحوں نے حصہ لیا