سرینگر: ویل چیئر باسکٹ بال

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی کشمیر جہاں اب کئی ایسے نوجوانوں نے کھیل کے میدان میں لوہا منوانے کی ٹھان لی ہے جو مختلف حادثات میں اپاہج ہو گئے تھے۔ سرینگر میں ویل چیئر باسکٹ بال کی ایک ورکشاپ کے بارے میں جانتے ہیں زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی اس رپورٹ میں۔